113۔ یتیم پروری

اَللهَ اللهَ فِي الْاِيْتَامِ، فَلاَ تُغِبُّوْا اَفْوَاهَهُمْ۔ (خط ۴۷) دیکھو یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا، ان کے لیے بھوک کی نوبت نہ آئے۔ انسان کامل کی بلند نظری، دردمندی اور دوسرے انسانوں کی بہتری کی سوچ کے لیے یہ بہترین جملے ہیں۔ امیرالمؤمنینؑ کی زندگی کے آخری ایام کی اور زخمی ہونے … 113۔ یتیم پروری پڑھنا جاری رکھیں